باکس کیمرہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا کیمرہ جو صرف ایک ڈبے اور عدسے پر مشتمل ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا کیمرہ جو صرف ایک ڈبے اور عدسے پر مشتمل ہوتا ہے۔ box camera